تین منشیات فروش گرفتار

جمعہ 15 اکتوبر 2021 13:05

تین منشیات فروش گرفتار
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) راوی روڈ پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا ۔ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 4 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

گرفتار منشیات فروشوں میں جہانزیب ،عامراور رحمت اللہ شامل ہیں۔گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش لاہور کے مختلف رہائشی علاقوں میں منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :