شوکت ترین سے سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدان کی ملاقات ، اقتصادی تعاون بڑھانے کے طریقوں گفتگو

جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:29

شوکت ترین سے سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدان کی ملاقات ، اقتصادی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات شوکت ترین سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کے دوران دونوں وزرا خزانہ نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال گیا دونوں وزرا نے پاک سعودی اقتصادی تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔