جامعہ کراچی: شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا اظہار تعزیت

جمعہ 15 اکتوبر 2021 22:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے چیئرمین ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسزڈاکٹر باسط انصاری کے والد کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :