سیالکوٹ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکر ، 15 سالہ لڑکاجاں بحق

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:23

سیالکوٹ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکر ، 15 سالہ لڑکاجاں بحق
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2021ء) سیالکوٹ کے علاقہ امام صاحب روڈ پر ٹرک  کی موٹر سائیکل کوٹکرکے نتیجے میں 15 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان  ریسکیو 1122سیالکوٹ کے مطابق 15 سالہ مدثر ولد مزمل  موٹرسائیکل پر جا رہا  تھا کہ تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے ولا لڑکا  تحصیل بازار کا رہائشی تھا ۔ریسیکیورز نے نعش کوضروری  کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :