کمشنر راولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
تمام اشیائے خورونوش،دالوں، ٹماٹر آلو، پیاز کی قیمتوں کا مختلف ڈویژنوں سے راولپنڈی ڈویژن کا تقابلی جائزہ مارکیٹ کمیٹی میں جہاں جہاں بھی خرابی یا کرپشن دیکھیں فوری طور پر اس کے خلاف ایکشن لیں، کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،کمشنر کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حکم
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 22:06
(جاری ہے)
اب تک آٹا 1261میٹرک ٹن میں سے 870میٹرک ٹن سٹاک فروخت کر چکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ گراں فروشی جرمانے اور ایف آئی آرز بھی ہوء ہیں لیکن کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا۔اس وقت ضلع میں 33 سہولت بازار فنکشنل ہیں اور ان بازاروں میں 12 آئٹمز رکھی گء ہیں۔کمشنر راولپنڈی نے اجلاس سے خطاب کرتے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حکم دیا کہ وہ مارکیٹ کمیٹی میں جہاں جہاں بھی خرابی یا کرپشن دیکھیں فوری طور پر اس کے خلاف ایکشن لیں، کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔تمام سٹورز پر ڈی سی کاونٹرز نمایاں مقام پر بنائے جائیں۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ہدایت کی کہ سوشل میڈیا پر چینی اور آٹے کی تشہیر باقاعدگی سے کی جائے تاکہ عوام کو آگاہی حاصل ہو سکے اور سہولت بازاروں میں چینی کی فروخت 2 کلو فی کس کے حساب سے کی جاے تاکہ دوکاندار اس کا فائدہ نا اٹھا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ فروٹ و سبزی منڈیوں میں بولی کے عمل پر کڑی نظر رکھی جاے اور خیال رہے کہ مقررہ ریٹس میں فرق نہ آسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.