تیل کی قیمت میں اضافے پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، فواد چوہدری
ہم کوئی دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں؟ اگر دنیا میں تیل اور گیس اوپر جائے گا تو پاکستان میں بھی اوپر جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ
ساجد علی اتوار 17 اکتوبر 2021 10:38
(جاری ہے)
دوسری جانب ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام آئل کی قیمتوں اضافہ نے پوری دنیا میں بحران پیدا کر دیا ہے۔
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10روپے 49پیسے کے حساب سے اضافہ کیا، پٹرول کی قیمت میں اضافہ سوا8 فیصد کے قریب ہے، جب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 10سے 15فیصدا ضافہ ہوا ، روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے،حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر قیمتیں بڑھائیں،حکومت پٹرول پر صرف 2روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اوگرا کی 5روپے اضافے کی سفارش پر 10روپے اضافے کی اطلاعات بالکل غلط ہے ، حکومت کو پورا احساس ہے کہ موجودہ صورتحال میں اپنے عوام کو کس طریقے سے محفوظ کرنا ہے تا کہ کم سے کم اضافہ عوام کو منتقل ہو، گزشتہ پندرہ دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوا ہے،حکومت نے ہفتہ کو تقریبا 10.49روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جو 8.25 فیصد کے قریب اضافہ ہے ،عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت کم سے کم ٹیکس لاگو کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.