جان پیئرز اور فلپ پولیک نے انڈین ویلز ماسٹرز اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اتوار 17 اکتوبر 2021 14:35

انڈین ویلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) جان پیئرز اور فلپ پولیک نے انڈین ویلز ماسٹرز اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

مینز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں آسٹریلیا کے جان پیئرز اور سلواکیہ کے فلپ پولیک نے روس کے اینڈرے روبلوف اور اسلان کراتسیف کو سخت مقابلے کے بعد 3۔6 اور 6۔7 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

متعلقہ عنوان :