آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ کی شاہ رخ خان پر تنقید

پیر 18 اکتوبر 2021 21:10

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ کی شاہ رخ خان پر تنقید
iنئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2021ء) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے نام لیے بغیر اداکار شاہ رخ خان پر تنقید کی ہے۔

(جاری ہے)

منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق بیان دیتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ وہ ان ’بے زبان مسلمانوں’ کے لیے آواز اٹھائیں گے جو جیلوں میں بند ہیں ان کے لیے نہیں جن کے باپ طاقتور ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوپی کی جیلوں میں قیدیوں میں سے کم از کم 27 فیصد مسلمان ہیں، ان کے لیے کون بولے گا

متعلقہ عنوان :