Live Updates

گورنر ہاوس کوئٹہ کے درازے (کل) شام پانچ سے 8بجے تک فیملیز کیلئے کھلے رہیں گے

پیر 18 اکتوبر 2021 23:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت اللعالمین کی مناسبت سی(کل) 12 ربیع الاول بروز منگل کو شام پانچ بجے سے رات آٹھ بجے تک صرف فیملیز کیلئے گورنر ہاوس کوئٹہ کے دروازے کھلے رہیں گے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات