رینالہ خورد شہر اور اس کے گرونواح میں بجلی لوڈ شیڈنگ6 گھنٹے سے زائدکا سلسلہ جاری

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:13

رینالہ خورد شہر اور اس کے گرونواح میں بجلی لوڈ شیڈنگ6 گھنٹے سے زائدکا ..
دیپال پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) دیپال پور شہر,بصیر پور شہر چورستہ میاں خاں ، اوکاڑہ شہر رینالہ خورد شہر اور اس کے گرونواح میں بجلی لوڈ شیڈنگ6 گھنٹے سے زائدکا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

دیپال پور شہر,بصیر پور شہر چورستہ میاں خاں ، اوکاڑہ شہر رینالہ خورد شہر اور اس کے گرونواح میں بجلی کی بندش پرلوگوں احتجاج کیا ہے آئے روز بجلی کی بندش کوسلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :