سستے تیل کے حوالے سے فہرست میں پاکستان کا نمبر28ویں سے 33ویں پر پہنچ گیا
168ممالک میں135ممالک ایسے ہیں جہاں پٹرول پاکستان سے مہنگا ہے‘ رپورٹ
بدھ 20 اکتوبر 2021 12:16
(جاری ہے)
معاشی تجزیہ نگار و ںکے مطابق ہر ملک کے شہریوں کی قوت خرید کو دیکھنا ضروری ہے اگر کسی ملک میں تیل مہنگا ہے لیکن اس ملک کے شہریوں کی آمدن زیادہ ہے اور ان کی قوت خرید زیادہ ہے تو اس ملک میں تیل مہنگا ہوکر بھی اس ملک سے سستا ہے جہاں شہریوں کی قوت خرید کم ہے۔
اقتصادی ماہرین کے مطابق ہر ملک کے حالات مختلف ہے کچھ ممالک ایسے ہیں جن کا 100فیصد تیل درآمدات پر انحصار ہے جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جن کی اپنی تیل پیداوار بھی ہے اور کچھ وہ درآمد کرتے ہیں پھر پیداوار اور درآمدی تیل کا تناسب بھی مختلف ہے۔اسی طرح ہر ملک کا تیل درآمدی لاگت بھی ایک جیسا نہیں ہے خریداری کا طریقہ کار بھی مختلف ہے ،بعض ممالک ہیج ٹریڈنگ کرتے ہیں یعنی وہ مسقبل کے سودے کرتے ہیں جس کی وجہ سے قیمت میں فرق پڑتا ہے اگر کسی نے تین ماہ قبل سودے کئے ہیں تو انہیں موجودہ زیادہ نرخوں کو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.