Live Updates

اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا

وزیراعظم عمران خان کا اہم قومی ایشوز پر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ، زرائع

بدھ 20 اکتوبر 2021 15:59

اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو متحرک کرنے کافیصلہ کرلیا ،وزیراعظم نے اہم قومی ایشوز پر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات