برائیلرگوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

بدھ 20 اکتوبر 2021 21:30

برائیلرگوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سی331روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سی228روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔