وزیراعلیٰ عثمان بزدارایک بار پھر ان ایکشن، لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ،صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ نے خود گاڑی ڈرائیو کی، سٹاف افسر، سکیورٹی آفیسر اور آفیشل فوٹوگرافر و کیمرہ مین کو بھی ساتھ لے کر نہ گئے وزیراعلیٰ بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر برہم، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی انتظامات بہتر بنانے کا حکم صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہی:عثمان بزدار
بدھ 20 اکتوبر 2021 23:16
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ صفائی کے پلان کی ڈیلی مانیٹرنگ کی جائے اور متعلقہ حکام لاہور شہر کو صاف کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔
شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے اور صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کی صورتحال کے بارے کچھ عرصے سے شکایات مل رہی تھیں۔ صفائی انتظامات کا خود جائزہ لیا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
اگر پارلیمان میں گالی گلوچ کی سیاست ہوگی تو یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.