پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اک تقریب کا انعقاد کیا گیا

malik khurram shehzad awan ملک خرم شہزاد اعوان جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:11

پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے  اک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔

(جاری ہے)


تقریب میں پیپلزپارٹی یو اے ای ، اور اس کی تمام ذیلی تنظیموں  دوبئی،  شارجہ ،  عجمان  ، پیپلزپارٹی یو اے ای لیڈیز ونگ،  پی وائی او کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔۔
مقررین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے شانہ بشانہ شہیدوں کے اس مشن کو جاری و ساری رکھنے کے عزم کا  اعادہ بھی کیا ۔