اداکارہ سونیا حسین کادوبارہ گھر بسانے کا فیصلہ

جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:36

اداکارہ سونیا حسین کادوبارہ گھر بسانے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) نامور اداکارہ سونیا حسین نے دوبارہ گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ اداکارہ سونیا حسین نے دوبارہ سے شادی کے بندھن میں بندھنے کافیصلہ کرلیا ہے اورمتوقع طور پر اداکارہ 2023ء کے پہلے ماہ میں اپنی نئی زندگی کا آغازکریں گی ۔

متعلقہ عنوان :