میپکو،زیر التوا زرعی ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹری بیوشن میٹریل جاری
جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:58
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل میٹریل مینجمنٹ میپکومیاں جاوید اقبال کی جانب سے جاری ہونے والے ایلوکیشن کے مطابق ملتان، خانیوال، ڈی جی خان، مظفرگڑھ، ساہیوال، بہاولپوراور وہاڑی سرکلوں میں نئے ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کے لئے 50KVAکے78ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرزجاری کئے گئے ہیں جبکہ119ایچ ٹی سٹیل سٹرکچر،14ایل ٹی سٹیل سٹرکچر، 64 سنگل ایچ پلیٹ فارم،14ڈبل ایچ پلیٹ فارم،32594میٹر ریبٹ کنڈکٹر، 423ڈسک انسولیٹرز، 485پن انسولیٹرز،516پی جی کنیکٹرز،173سٹے راڈز،1668کلوگرام سٹے وائر،234ڈی فیوز فٹنگ،449آئی نٹس،225ارتھنگ سیٹس، 2ایل ٹی (ٹی او یو) میٹرز،104اے ایم آر سٹیٹک میٹرز،8سی ٹیز، 325اینکر شیکل،40میٹر پی وی سی،14ایس ایکس اے،423 ڈیڈ اینڈ کلمپس، 437ڈی اے بولٹس،2اے ٹی بی (اے) ٹائپ اور441سٹیل ایکس آرمز فراہم کئے گئے ہیں۔
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.