امریکا، بوسٹر ویکسین کیلئے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی گئی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:05

امریکا، بوسٹر ویکسین کیلئے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی گئی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن( ایف ڈی اے )نے کورونا بوسٹر ویکسین کیلئے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دیدی ہے۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :