Live Updates

وزیر اعظم سے شیخ رشید کی ملاقات ،امن وامان اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

جمعرات 21 اکتوبر 2021 14:20

وزیر اعظم سے شیخ رشید کی ملاقات ،امن وامان اور افغانستان کی صورتحال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں، خاص طور پر نالہ لئی منصوبے پر پیش رفت پر بھی گفتگو کی گئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات