علی ظفرد بئی ایکسپو2021 میں ملک کی عمدہ نمائندگی دیکھ کر حیران
پاکستان کے پاس پیش کرنے کیلئے بہت کچھ ہے، اب وقت آگیا ہم اور دنیا اپنی پوری صلاحیتوں کا ادراک کریں ، گلوکار
جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:05
(جاری ہے)
علی ظفر نے اپنی ایک انسٹا پوسٹ میں دبئی ایکسپو2021 سے اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں دبئی ایکسپو 2021 میں پاکستان کی انتہائی پیشہ ورانہ اور شاندار نمائندگی پر فخر ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بڑے پیمانے پر غلط فہمی کا شکار ہے، قومی اور عالمی سطح پر اس کی قدر کم ہے۔علی ظفر نے لکھا کہ ہمارے ملک کے پاس پیش کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ہم اور دنیا اپنی پوری صلاحیتوں کا ادراک کریں اور ہم اپنے ملک کو وہ دیں جس کا یہ حقدار ہے، ہمارے ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے، زندہ باد!مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.