شام میں جنگلات کو آگ لگانے کے جٴْرم میں 24 افراد کو پھانسی دے دی گئی
جمعرات 21 اکتوبر 2021 22:30
(جاری ہے)
اگرچہ جنگ زدہ علاقے شام میں پھانسی عام ہے لیکن 24 افراد کو دی جانے والی پھانسی معمول سے ہٹ کر ہے، شام میں ایک دہائی سے جاری مسلح تصادم کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک اورملک کی نصف سے زائد آبادی بے گھر ہوچکی ہے۔
عدالت نے دیگر 11 ملزمان کو بامشقت عمر قید، چار ملزمان کو عارضی تعزیری سزا، اور 5 کم عمر ملزمان کو یکساں فرد جٴْرم کے ساتھ 10 سے 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔وزارت انصاف کے مطابق ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے گزشتہ سال ستمبر تا اکتوبر کے درمیان ملک کے تین صوبوں لاذقیہ، طرطوس اور حمص کے مختلف جنگلات میں ا?گ لگانے اعتراف کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.