وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ

جمعہ 22 اکتوبر 2021 12:19

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم لاہور میں پنجاب سے متعلق  مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :