تحصیل ساہیوال بھر میں صحافیوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی

جمعہ 22 اکتوبر 2021 14:36

تحصیل ساہیوال بھر میں صحافیوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی
تحصیل ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) تحصیل بھر میں صحافیوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق ایک سروے کے دوران پتہ چلا کہ ہماری تحصیل ساہیوال میں 150 کے قریب صحافی مختلف اخباروں سے وابستہ ہیں جن میں 35 صحافی گریجوایٹ، 40 ایف اے،50 میڑک جبکہ25 صحافی،پرایمری ،اور مڈل پاس ہیں جن کو اکثر آن پڑھ صحافی کہا جاتا ہی-

متعلقہ عنوان :