
شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے
جمعہ 22 اکتوبر 2021 14:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ، دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے دودھ فروش حضرات کیمیکل اور کھاد سمیت دیگر کیمیکلز کا استعمال کرکے مصنوعی دودھ تیار کرتے ہیں پھر باآسانی شہر کی مختلف دوکانوں پر فروخت کردیتے ہیں مذکورہ مضر صحت ا ور ناقص دودھ پینے سے شہریوں کی بڑی تعداد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئی ہے شہریوں نیبتایا کہ محکمہ فوڈ اور محکمہ صحت سمیت دیگر ادارے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار کرنے میں مصروف ہیں۔
شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ سمیت اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے انسداد پولیومہم کا آغاز کر دیا
-
محکمہ انسداد منشیات کا مختلف شہروں میں کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار
-
پولیو کا جڑ سے خاتمہ ہم سب کی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر صوابی
-
پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار
-
صدر بیرونی کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر ماموں ممانی کا قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
23 مئی سے پورے ملک میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا
-
بلوچستان بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم23 مئی بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ
-
خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد
-
کمشنر پشاور کے زیر صدارت ڈ ینگی ایکشن پلان پر عملدرآمدبارے اجلاس کا انعقاد
-
پولیو سے پاک پنجاب حکومت پنجاب کا ویژن ہے، ڈپٹی کمشنر عارف والا
-
قصور،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.