مہنگائی سے نجات کا واحد راستہ عمران صاحب سے نجات میں ہے
عمران خان صاحب قوم پر ایک احسان کریں کہ قوم پر کوئی احسان نہ کریں۔ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 اکتوبر 2021 17:37
(جاری ہے)
قبل ازیں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر پر لیگی رہنماؤں نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ڈالر کی قیمت بڑھنے پے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی انوکھی منطق پر لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ڈالر بڑھنے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک بتائیں کہ 22 کروڑ عوام کا کیا بنے گا،انہوں نے پہلے مصر کا بیڑا غرق کیا اب پاکستان کی باری ہے۔وہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں کام دکھا کر واپس چلے جائیں گے۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں ،انہوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے۔ قرضے بڑھے ہیں، رضا باقر نے سنگدلی دکھائی۔انہوں نے رضا باقر کے ڈالر سے متعلق بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی بیان ہے،وہ الیکشن لڑیں منتخب ہو کر آئیں اور یہاں بات کریں۔ واضح رہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈالر مہنگا ہونے اور روپے کی قدر کم ہونے سے اگر کچھ پاکستانیوں کو نقصان ہورہا ہے تو سمندر پار پاکستانیوں کے اہل خانہ کو فائدہ بھی ہورہا ہے۔ایک طرف وزیراعظم عمران خان ڈالر مہنگا ہونے کے نقصانات بتاتے ہیں کہ اگر ڈالر ایک روپے بھی مہنگا ہوجائے تو پاکستان پر قرضوں میں کئی ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوجاتا ہے اور اشیاء مہنگی ہوجاتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.