Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وزیر جنگلات سبطین خان کی ملاقات

جمعہ 22 اکتوبر 2021 21:53

وزیراعظم عمران خان سے وزیر جنگلات سبطین خان کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں محمد علی اکبر خان بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان نے صوبے میں جنگلات و شہری آبادیوں میں شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :