دنیا میں ماں کے رشتے کاکوئی نعم البدل نہیں‘شوبزشخصیات کا ثناء سے والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت
خداکی ذات مرحومہ کے درجات بلند،اہل خانہ کو صبر جمیل دے ‘ سید نور،جاوید شیخ،شان،بابر،ریشم،میرا
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 12:46
(جاری ہے)
سینئر اداکارجاوید شیخ،سید نور،شان،بابرمحمود،معمررانا،ریشم،شاہدہ منی،میرا، ریما،ندیم بیگ،غلام محی الدین، احسن خان،سلطان حیدر ، احمد سفیان،شبیر جان،نبیل قریشی ،عدنان صدیقی اورہمایوںسعید نے اپنے بیانات میں ثنافخرسے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے دلی رنج و غم کا اظہارکیا ہے ۔
ان شخصیات کا کہنا ہے کہ ماںدنیامیں وہ ہستی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں،دنیا میں صرف ماں کارشتہ ایسا ہے جوہرلالچ اورغرض سے پاک اور خالص ہوتاہے۔خدا کی ذات آپ کی والدہ کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.