ڈ*لالیگا: ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:10

آ*میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2021ء) اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

دنیائے فٹبال کے دو بڑے کلبز ریال میڈرڈ اور بارسلونا اتوار کے روز مدمقابل ہوئے۔ریال میڈرڈ نے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارسلونا کو 1-2 سے شکست دی۔ریال میڈرڈ کی جانب سے الابا اور لوکاس نے گول کیے جبکہ بارسلونا کا واحد گول اگوئیرو نے کیا۔

متعلقہ عنوان :