افغان طالبان نے داعش کے تین اغوا کاروں کو ہلاک کردیا
جھڑپوں کے دوران داعش کے تین اراکین ہلاک جبکہ طالبان فورسز کے دوسپاہی زخمی ہوئے،پولیس
پیر 25 اکتوبر 2021 12:18
(جاری ہے)
فوٹیج میں جھڑپوں کے دوران طالبان کو علاقے میں فتح حاصل کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تصادم کے بعد 3 ہلاک ملزمان کو پک اپ ٹرک کے پیچھے ڈال کر موٹر سائیکل سوار حمایتیوں نے جشن منایا۔
وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے ٹوئٹ کیا کہ ہلاک ہونے والے داعش خراسان ( آئی ایس ۔ کی)کے تینوں اراکین صوبہ ہرات میں اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ خصوصی فورسز نے انہیں گھیرلیا اور فائرنگ شروع کی،تاہم سیکیورٹی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.