مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

پیر 25 اکتوبر 2021 12:40

مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث کرسکتے ہیں کہ بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔