برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 25 اکتوبر 2021 14:23

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سی339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سی234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی170روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔