لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بدسلوکی کیس میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی

پیر 25 اکتوبر 2021 19:50

لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بدسلوکی کیس میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ٹک ٹاکر نرس سے بدسلوکی کیس میں ملوث ملزمان ریمبو اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 28 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردی ہے عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے 6 ملزمان کے وکلاء کو درخواست ضمانت پر دلائل کے لئے طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :