آرمی چیف سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ،وطرفہ تعاون اورافغانستان میں امن اور استحکام پر تبادلہ خیال
پاکستان، کینیڈا کے ساتھ کثیرجہتی، طویل المعیاد، پائیدارشراکت داری کا خواہاں ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ
پیر 25 اکتوبر 2021 22:53
(جاری ہے)
پیر کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر مسز وینڈی گلیمر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ علاقائی صورتحال بالخصوص افغانستان میں امن اور استحکام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان، کینیڈا کے ساتھ کثیرجہتی، طویل المعیاد، پائیدارشراکت داری کا خواہاں ہے، آرمی چیف نے زور دیا کہ افغانستان پر عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے تاکہ کسی انسانی بحران سے بچا جاسکے، اس کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی معاشی ترقی کے لئے مربوط کوششیں کی جائیں، کینیڈین ہائی کمشنر نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا، انہوں نے غیرملکیوں کے کامیاب انخلا کے آپریشنز میں پاکستان کی مدد کو بھی سراہا، کینیڈین ہائی کمیشنز نے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.