مکوآنہ ‘22سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جمعرات 28 اکتوبر 2021 11:45

مکوآنہ ‘22سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) تھانہ رضا آباد کے علاقے رضوان ٹاؤن کی رہائشی زینب بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی 22 سالہ بیٹی (الف) گھر کا سودا سلف لینے بازار گئی۔

(جاری ہے)

جسے راستے سے ملزم شفیق نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :