سارہ اور فلک کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

جمعرات 28 اکتوبر 2021 22:08

سارہ اور فلک کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی بیٹی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں سارہ اور فلک کی ننھی پری نے ہلکے سبز رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔فلک شبیر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ماشاء اللہ ! میری بیٹی۔‘تصویر کو اب تک دو لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :