وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا صحافی محمد اسماعیل کے انتقال پر اظہارافسوس

جمعرات 28 اکتوبر 2021 23:05

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا صحافی محمد اسماعیل کے انتقال پر اظہارافسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے سوات کے صحافی محمد اسماعیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :