ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کی مختلف قائمہ کمیٹیوں کے چیئر مینوں اور اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا

پیر 1 نومبر 2021 20:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2021ء) ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کی مختلف قائمہ کمیٹیوں کے چیئر مینوں اور اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا گزشتہ روز چیمبر آف کامرس اینڈ ایڈسٹری کو ئٹہ کے سیکرٹری جنرل کے دستخطوں سے جا ری کئے گئے نو ٹیفیکیشنز کے تحت 25اکتوبر 2012 کو ایوان صنعت و تجا رت کی ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں تنازعات کے حل کے لئے تشکیل دی گئی سی پیک افیئرز سے متعلق معاملات با رے تشکیل دی گئی 4رکنی کمیٹی کے چیئرمین فدا حسین دشتی،تنا زعات سے متعلق 6رکنی کمیٹی کے چیئر مین محمد یوسف با زئی ،قائمہ کمیٹی برا ئے پا کستان ریلویز کے چیئر مین حا جی اختر محمد کاکڑ ،قائمہ کمیٹی برا ئے ما ئینز اینڈ منرلز کی5رکنی کمیٹی کے چیئرمین یحییٰ خان نا صر ،قائمہ کمیٹی برا ئے سیاحت و ثقافت کی 3رکنی کمیٹی کے چیئر مین سعد ملوک ، قائمہ کمیٹی برا ئے کیسکو کی 8رکنی کمیٹی کے چیئر مین سید عبدالاحد آغا، قائمہ کمیٹی برا ئے ٹیکسیشن کی 5رکنی کمیٹی کے چیئر مین امجد علی صدیقی ،قائمہ کمیٹی برائے حج و عمرہ کے چیئرمین مرزا خان خلجی،قائمہ کمیٹی برا ئے ٹرانسپورٹ کی5رکنی کمیٹی کے چیئر مین محمد نسیم اچکزئی ، کمشنر آفس کے معاملا ت سے متعلق 8رکنی قائمہ کمیٹی برا ئے کے چیئر مین یو سف با زئی،قائمہ کمیٹی برا ئے ائیر لا ئنز کی 5رکنی کمیٹی کے چیئر مین خورشید احمد ،قائمہ کمیٹی برا ئے ایس ایس پی ٹریفک آفس کی 10رکنی کمیٹی کے چیئر مین سیف اللہ کاکڑ، قائمہ کمیٹی برا ئے محنت و افرادی قوت کی 5رکنی کمیٹی کے چیئر مین سید عبدالناصر آغا، قائمہ کمیٹی برا ئے زراعت و گلہ با نی کی پا نجچ رکنی کمیٹی کے چیئرمین میر سخی بخش رئیسا نی ،قائمہ کمیٹی برا ئے اوگرا کی پا نچ رکنی کمیٹی کے چیئر مین ا خترکا کڑ،قائمہ کمیٹی برا ئے صنعتکا ری کی 7رکنی کمیٹی کے چیئر مین عبدالرئوف اسٹیٹ بنک سے متعلق معاملا ت کے لئے قائمہ کمیٹی کے چیئر مین سید عبدالناصر آغا،قائمہ کمیٹی برا ئے امن و امان کے پا نچ رکنی کمیٹی کے چیئر مین محمد ایوب ،میونسپل کا رپوریشن سے متعلق امور کے لئے تشکیل دی جا نے والی کمیٹی کے چیئر مین جانان خان اچکزئی ،قائمہ کمیٹی برا ئے سوئی سدرن گیس کمپنی کے پا نچ رکنی کمیٹی کے چیئر مین عالم زیب کا سی ،قائمہ کمیٹی برا ئے آئل ٹیکرز اینڈ کنٹینرز کے پا نچ رکنی کمیٹی کے چیئر مین اورنگزیب،قائمہ کمیٹی برا ئے برا ئے مواصلات و تعمیرات پانچ رکنی کمیٹی کے چیئر مین آغا گل خلجی کو نامزد کر دیا گیا ہے تمام کمیٹیوں کے چیئر مین اپنے اپنے متعلقہ اداروں کے ساتھ درپیش مشکلات کے حل کیلئے اپنے کمیٹی اراکین کے ساتھ مل کر بھر پور کردار ادا کریں گی