اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، واپس لینے کا مطالبہ کردیا
تاریخ میں پہلی بار مہینے کی پانچویں تاریخ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آدھی رات کو اضافہ کردیا گیا
جمعہ 5 نومبر 2021 16:16
(جاری ہے)
اسفندیارولی خان نے مزید کہا کہ قرضے پر قرضہ لیا جارہا ہے، بجلی، گیس، دالیں، چینی، آٹا غرض ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
عوامی ریلیف کی بجائے موجودہ حکمران عوام کو خودکشیوں پر مجبور کررہے ہیں۔کہاں ہیں وہ ارسطو جو کہتے تھے پٹرول 44 روپے فی لیٹر ہونا چاہئیے، چینی کی قیمت 150 روپے تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں دیکھی گئی جس کا سامنا آج غریب عوام کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مہنگائی کا بہانا کرکے عوام کو یہ نہیں بتایا جاتا کہ مقامی مصنوعات کی قیمتوں کو کیوں پًر لگ گئے ہیں ۔اتنے مطمئن نااہل، نالائق اور جھوٹے حکمران پاکستانیوں نے کبھی دیکھے ہیں نہ مستقبل میں دیکھیں گے۔موجودہ مسائل کا واحد حل اس حکومت سے نجات ہے جس کے لئے عوام کو ہر صورت نکلنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.