فیصل آباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے مختلف مقدمات میں ملوث2خواتین کی ضمانتیں مسترد جبکہ 4کی عبوری ضمانتیں منظور کرکے طلب کر لیا
پیر 8 نومبر 2021 17:17
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے تھانہ سمن آباد کے لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں ملوث دوخواتین ملزمہ ارم بی بی اور بشریٰ بی بی کی عدم پیروی پر ضمانتیں مسترد کردیں ۔علاوہ ازیں تھانہ ملت ٹائون کے حدود کیس ,میں ملوث ملزم عرفان سہیل‘تھانہ ریل بازار کے بوگس چیک دینے والے ملزم منیراحمد ‘تھانہ ملت ٹائون کے دھوکہ دہی فراڈ کیس میں ملوث منیراحمد تھانہ صدر کے لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ذوالفقارکی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے مختلف تواریخ کو طلب کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.