انٹیگریٹڈ ڈیزیز سروویلنس اینڈ رسپانس سسٹم خیبرپختونخوا نے ڈینگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی

ہفتہ 20 نومبر 2021 18:06

پشاور۔20نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 20 نومبر2021ء) :انٹیگریٹڈ ڈیزیز سروویلنس اینڈ رسپانس سسٹم خیبرپختونخوا نے  ڈینگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی۔انٹیگریٹڈ ڈیزیز سروویلنس اینڈ رسپانس سسٹم خیبرپختونخوا  کی جانب سےہفتہ کی شام جاری ہو نے والے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد9969، ڈینگی کے مشکوک مریض63316ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں نئے مریضوں کی تعداد77بتائی گئی ہے، ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد70،ڈینگی سے صحتیاب ہونے والے افراد کی ٹوٹل تعداد9791جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران107افراد ڈینگی سے صحتیاب ہوئے،اب تک صوبے میں ڈینگی سے مرنے والوں کی ٹوٹل تعداد 9ہو گئی جن میں2اموات خیبر،1مانسہرہ،1نوشہرہ ،ہریپور1اورصوابی 1 ،پشاور2اوربنوں1 شامل ہے تاہم گزشتہ24گھنٹے کے دوران پورے صوبے میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد5258، مشکوک کیسز کی تعداد24327ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد50ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد42اورصحتیاب افراد کی تعداد5203ہے تاہم ٹوٹل2مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے ہائی رسک اضلاع میں پشاور،نوشہرہ،ہریپور،صوابی اورمردان شامل ہیں جن میں ڈینگی کیسز کی تعداد300سے زائد ہے۔

آئی ڈی ایس آر ایسپروگرام خیبرپختونخوا پروگرام کی جانب سے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مار سپرے باقاعدگی سے جاری ہے جبکہ عوام سے محکمہ صحت خیبر پختونخوانے اپنے گھروں میں پانی جمع نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔اسی طرح ایبٹ آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد195،مشکوک کیسز کی تعداد1138اورگزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد١188ہے ۔

باجوڑ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد46، مشکوک کیسز کی تعداد421ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب کی تعداد46ہے۔بنوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد93، مشکوک کیسز کی تعداد374ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد90ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔

بٹہ گرام میں ڈینگی مریضوں کی تعداد48، مشکوک کیسز کی تعداد1885ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد47ہے۔بونیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد307، مشکوک کیسز کی تعداد5217ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد302ہے۔

چارسدہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد150، مشکوک کیسز کی تعداد750ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد3ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد2اورصحتیاب افراد کی تعداد140ہے۔چترال لوئیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد42، مشکوک کیسز کی تعداد159ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد41ہے۔

چترال اپر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔ڈی آئی خان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد53، مشکوک کیسز کی تعداد206ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد2اورصحتیاب افراد کی تعداد49ہے۔

دیر لوئیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد86، مشکوک کیسز کی تعداد416ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد86ہے۔ دیر اپرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد8، مشکوک کیسز کی تعداد48ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد8ہے۔

ہنگو میں ڈینگی مریضوں کی تعداد81، مشکوک کیسز کی تعداد357ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد80ہے۔ہریپور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد621، مشکوک کیسز کی تعداد2721ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد7ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد8اورصحتیاب افراد کی تعداد578ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔

کرک میں ڈینگی مریضوں کی تعداد77، مشکوک کیسز کی تعداد276ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد73ہے۔خیبرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد386، مشکوک کیسز کی تعداد5084ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد3ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد367ہے تاہم ٹوٹل2افراد ڈینگی سے یہاں پر انتقال کرگئے ہیں۔

کوہاٹ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد188، مشکوک کیسز کی تعداد1994ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد5اورصحتیاب افراد کی تعداد177ہے۔کوہستان لوئیرمیںڈینگی مریضوں کی تعداد4، مشکوک کیسز کی تعداد146ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد4ہے۔

کوہستان اپرمیںڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔کولائی پالس میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1، مشکوک کیسز کی تعداد2ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد1ہے۔

کرم میں ڈینگی مریضوں کی تعداد28، مشکوک کیسز کی تعداد112ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد28ہے۔لکی مروت میں ڈینگی مریضوں کی تعداد56، مشکوک کیسز کی تعداد190ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد55ہے۔

مالاکنڈ میںڈینگی مریضوں کی تعداد18، مشکوک کیسز کی تعداد78ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد18ہے۔مانسہرہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد410، مشکوک کیسز کی تعداد2603ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد1اورصحتیاب افراد کی تعداد405ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔

مردان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد475، مشکوک کیسز کی تعداد6270ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد1اورصحتیاب افراد کی تعداد466ہے۔مہمند میں ڈینگی مریضوں کی تعداد23، مشکوک کیسز کی تعداد76ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد23ہے۔

شمالی وزیرستان میںڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔نوشہرہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد569، مشکوک کیسز کی تعداد5589ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد2ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد3اورصحتیاب افراد کی تعداد563ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔

ارکزئی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1، مشکوک کیسز کی تعداد1ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد1ہے۔شانگلہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد205، مشکوک کیسز کی تعداد713ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد204ہے۔

جنوبی وزیرستان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد19، مشکوک کیسز کی تعداد65ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد19ہے۔صوابی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد429، مشکوک کیسز کی تعداد1760ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد6اورصحتیاب افراد کی تعداد419ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔

سوات میں ڈینگی مریضوں کی تعداد79، مشکوک کیسز کی تعداد285ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد79ہے۔ٹانک میں ڈینگی مریضوں کی تعداد10، مشکوک کیسز کی تعداد36ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد3ہے۔

تورغرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد3، مشکوک کیسز کی تعداد17ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد3ہے۔اسی طرح ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال ایبٹ آباد میں ڈینگی کیسز69،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال بنوں17،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال ڈگربونیر میں ڈینگی کیسز286،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال چارسدہ51،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال تیمرگرہ دیر لوئیر71،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال ہری پور585،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال کوہاٹ159،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال لنڈی کوتل خیبر64،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال لکی مروت10،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال مردان18،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال نوشہرہ83،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال الپوری شانگلہ25،ضلعی ہیڈ کورٹر ہسپتال صوابی19اسی طرح خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں3027،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور1110،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور 612، نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ پشاور 83،رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ14،،پولیس سروسز ہسپتالNil،سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات86،باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی333،مردان میڈیکل کمپلیکس(ایم ایم سی( 278،مفتی محمود میموریل ٹیچنگ ہسپتال(ایم ایم ایم ایچ)ڈی آئی خان50،خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں3،ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد326،کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ348اورقاضی حسین احمد ہسپتال نوشہر ہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 163ہے۔