Live Updates

وزیراعظم کا سندھ میں اشیائ ِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش

بدھ 24 نومبر 2021 00:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعظم کا سندھ میں اشیائ ِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم سے پی ٹی آئی راہنما غوث علی شاہ نے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر بھی شریک تھے ۔ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔اسکے علاوہ وزیرِ اعظم نے سندھ بالخصوص کراچی اور حیدر آباد میں ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں اشیائ ِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات