برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

بدھ 24 نومبر 2021 12:00

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔