دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 24 نومبر 2021 12:23

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 22700کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد4100 کیوسک اور اخراج4100کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد4500کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد8200کیوسک اور اخراج 3000کیوسک ۔

بیراجوں میںجناح آمد62700کیوسک اور اخراج 58200کیوسک،چشمہ آمد 61100کیوسک اوراخراج 56000کیوسک، تونسہ آمد55200 کیوسک اور اخراج45600 کیوسک، پنجند آمد6500کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدوآمد 44000کیوسک اور اخراج 37700کیوسک، سکھرآمد34800کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک کوٹری آمد4400کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1475.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.192 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1156.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.038ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :