معروف شاعرہ پروین شاکر کا 69 واں یوم پیدائش 24نومبربدھ کومنایاگیا
بدھ 24 نومبر 2021 21:30
(جاری ہے)
پروین شاکرکی شاعری اردو ادب میں ایک تازہ ہوا جھونکا تھا ان کی منفرد شاعری کا موضوع عورت اور محبت ہے ان کے مجموعہ کلام میں خوشبو،صد برگ،خود کلامی،انکار اور ماہ تمام قابل ذکر ہیں۔
ادب کی دنیا میں پروین شاکر احمد ندیم قاسمی مرحوم کو اپنا استاد مانتی تھیں پروین شاکر نے اسلام آباد کے ایک مقامی ڈاکٹر نصیر علی سے شادی کی جس سے ان کا ایک بیٹا مراد علی ہے پروین شاکر نے بعد ازاں ڈاکٹر نصیر علی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی ۔پروین شاکر 26دسمبر1994کو ایک ٹریفک حادثے میں 42 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.