ایس ای سی پی نے کمپنیز ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کروادیں
شیئرز کی دوبارہ خریداری ،کمپنی کے شیئرز کا اجرا ء اور نان کیش ایسٹس کی تشخیص کے طریق کار کی وضاحت شامل
جمعرات 25 نومبر 2021 14:36
(جاری ہے)
اس ریگولیٹری منظوری کے خاتمے سے لاگت کے انتظامی بوجھ کو کم کرنے میں مدد ملے گی اورکارپوریٹ سیکٹرکوترقی ملے گی۔
ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق فی الحال یہ ضوابط صرف ترجیحی حصص کو عمو می حصص میں تبدیل کرنے کی اجازت دیتے ہیں جبکہ حصص کی دوسری کلاسوں کے لیے کوئی طریقہ کار موجود نہیں ہے ۔ اس ترمیم کے نتیجے میں کمپنیوں کو ان کی اپنی مالی ضروریات اور اپنے شیئر ہولڈرز کے مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین سرمائے کے ڈھانچے کو برقرار رکھنے میں سہولت ملے گی۔اس کے علاوہ غیر منقولہ جائیداد، غیر طبعی اثاثوں یا خدمات کی تشخیص کے لیے ایک مکمل طریقہ کار بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ اب پاکستان انجینئرنگ کونسل اورکوالٹی کنٹرول ریویو(کیو سی آر) ریٹیڈ چارٹرڈ اکانٹنٹ فرموں کے ساتھ رجسٹرڈ کنسلٹنگ انجینئرز ایکٹ کے مطابق ویلیو ایشن کرنے کے اہل ہوں گے۔ یہ ترامیم متعدد اسٹیک ہولڈرز اور سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز کی جانب سے کئے جانے والے سوالات اورموصول ہونے والی تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کروائی گئی ہیں جو کہ بین الاقوامی دائرہ اختیار کے مطابق ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.