برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

جمعرات 25 نومبر 2021 14:36

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی333روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سی229روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔