برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے کمی

جمعہ 26 نومبر 2021 11:53

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سی328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔