سیالکوٹ چیمبر میں ایکسپورٹ فنانس، لانگ ٹرم فنانسنگ، ری فنانس سکیموں پر سیمینار

جمعہ 26 نومبر 2021 12:20

سیالکوٹ چیمبر میں  ایکسپورٹ فنانس، لانگ ٹرم فنانسنگ، ری فنانس سکیموں ..
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2021ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں  ایکسپورٹ فنانس، لانگ ٹرم فنانسنگ اور ری فنانس سکیموں پر   سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

سیمینار کی صدارت سیالکوٹ چیمبر کے سینئر نائب صدرقاسم ملک  نے کی جس میں سیالکوٹ کے ایکسپورٹرز کی بڑی تعدادنے   شرکت    کی۔سیمینار میں     ڈویلپمنٹ فنانس ڈویژن سٹیٹ بینک آف پاکستان     صفیان تاثیر نے شرکا کو سیالکوٹ کی صنعت کے اہم شعبوں کو سہولیات  فراہم کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت مختلف سکیموں کے طریقہ کار، دائرہ کار اور اہلیت بارےآگا ہ کیا۔

متعلقہ عنوان :