طلبہ و اساتذۂ کا ایوانِ قائداعظم،شاہراہِ نظریۂ پاکستان کا مطالعاتی دورہ

جمعہ 26 نومبر 2021 17:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2021ء) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، تکیہ لہری شاہ ، لاہور کی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستانِ، شاہراہِ قائداعظم لاہور اور پرائم پبلک سکولِ ،بٹ چوکِ، کالج روڈِٹائون شپِ، لاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظم، -1شاہراہِ نظریۂ پاکستان' جوہر ٹائونِ ، کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

(جاری ہے)

دریں اثنا موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکولِ،  مغلپورہ ، لاہور کا وزٹ کیا۔