ریلوے انتظامیہ کا بولان میل کو یکم دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 27 نومبر 2021 23:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 3-اپ بولان میل کراچی سٹی سے شام 6بجے روانہ ہو کرکراچی کینٹ، ڈرگ روڈ، لانڈھی، جنگ شاہی، برادآباد، کوٹری، سندھ یونیورسٹی، سہون شریف، دادو، رحمانی نگر، رادھن، بڈھا، لاڑکانہ، شکارپور، جیکب آباد، ڈیرہ الہ یار، ڈیرہ مراد جمالی، بختیارآباد ڈومکی، سبی، آبِ گم، مچھ اور کولپور اسٹیشنوں پر سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی۔
اسی طرح 4- ڈان بولان میل کوئٹہ سے دن 11 بجے روانہ ہو کراسی روٹ سے ہوتی ہوئی اگلے روزصبح 8 بجکر 20 منٹ پر کراچی سٹی پہنچے گی۔ یہ ٹرین 5اکانومی کلاس کوچز، 1اے سی سٹینڈرڈ،1پاورپلانٹ اور1بریک وین پر مشتمل ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.